the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حکومت نے آج کسانوں کو بڑی راحت دیتے ہوئے انہیں ایک ہزار روپے اور پانچ سو روپے کے پرانے نوٹوں سے بیج خریدنے کی اجازت دے دی ہے۔وزارت خزانہ نے ایک پریس بیان میں بتایا کہ ربیع فصلوں کی بوائی کے لئے کسانوں کو یہ راحت دی گئی ہے ۔وہ



مرکزی حکومت یا ریاستی حکومتوں ، سرکاری کمپنیوں، قومی یا ریاستی بیج کارپوریشنوں، مرکز یا ریاستی حکومتوں کے زرعی یونیورسٹیو ں اور ہندوستانی زرعی تحقیقی کونسلوں کے مراکز یایونٹوں یا آوٹ لیٹس پر اپنا شناختی کارڈ دکھاکر بیج خرید سکیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.